لشکرِ اسلام جہاد پے جائے گا

شکر ہےاب کے دل آرام پائے گا
لشکرِاسلام جہاد پے جائے گا
ایمان دلوں میں فروغ پائے گا
ثبات ارادوں میں بڑھتا جائے گا
آئےکفار تکبر میں اندھے ہوکر
دلِ مسلم عاجزی سے جھکتا جائے گا
دنیا سے ظلم کے مٹنے تک
قدم جہاد میں بڑھتا جائے گا
ہر مظلوم ہوگا آزاد قید ظالم سے
ہر ظلم دنیا سے مٹتا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *