لشکرِ اسلام جہاد پے جائے گا
شکر ہےاب کے دل آرام پائے گا لشکرِاسلام جہاد پے جائے گاایمان دلوں میں فروغ پائے گاثبات ارادوں میں بڑھتا جائے گاآئےکفار تکبر میں اندھے ہوکردلِ مسلم عاجزی سے جھکتا جائے گادنیا سے ظلم کے مٹنے تکقدم جہاد میں بڑھتا جائے گاہر مظلوم ہوگا آزاد قید ظالم سےہر ظلم دنیا سے مٹتا جائے گا