Shameful Indian Aggression & Pakistan’s Bold Response

بے بسی کی انتہا ۔۔۔ بھارت کا بزدلانہ حملہ
آخر فرسٹریشن کا شکار بھارتی حکومت نے وہ کر ڈالا جس سے سب اسکو منع کر رہے تھے پاکستان پر رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ جس میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا یہ حملہ رات کو ایک بجے کیا گیا جو اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے

لیکن اس حملے نے بھارت کو ایک مصیبت میں مبتلا کر دیا ہے وہ ہے پاکستان کا بھرپور سخت اور فوری رد عمل جس کی بھارت توقع نہیں کر رہا تھا حالانکہ کہ پاکستان باہا اس بات کو دہرا چکا تھا کہ اگر تم نے پہل کی تو پھر اس مہم جوئی کو کہاں روکنا ہے اس تعین پاکستان کرے گا
بھارت کے 6 طیارے تباہ ہوگئے
صرف 15 منٹس اور گیم بدل گئی رافیل طیارے جن کے فرانس سے حصول کے بعد بھارتی وزیر اعظم تکبر سے پاگل ہو گیا تھا یکے بعد دیگرے زمین بوس ہوئے ایک ، دو اور تین طیارے پاکستانی شاہینوں کا نشانہ بنے جو عوام کے کروڑوں ڈالرز سے خریدے گئے تھے اب مٹی میں مل چکے ہیںاس کے ساتھ ایک مگ29 اور ایک جاسوسی کرنے والا ڈرون بھی شاہینوں کا نشانہ بن چکا ہے۔ اسکو کہتے ہیں پنجابی میں دریندر مودی “ہن آرام ای

انفنٹری 12 برگیڈ کا ہیڈ کواٹر مکمل تباہ
جہاں اب باری آئی انڈین انفنٹری 12 برگیڈ کے ہیڈ آفس کی جس کو پاکستان ایئر فوس نے تباہ کر دیا ہے اور اس وقت کنٹرول لائن پر پکستان آرمی کا قبضہ ہے بھارتی مورچے اور اہم ترین پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں اور وہ سفید پر چم لہرا لہرا کے اپنی شکست تسلیم کر رہے ہیں
